فیصل اقبال نے بیٹنگ کوچ کیلئے پی سی بی کو درخواست دے دی
1496106 27423353 - فیصل اقبال نے بیٹنگ کوچ کیلئے پی سی بی کو درخواست دے دی

سابق قومی بیٹسمین فیصل اقبال نے بھی نیشنل جونیئر اور سینئر ٹیموں میں بیٹنگ کوچ کی پوسٹ کیلئے پی سی بی کو درخواست دے دی۔

کراچی (سپورٹس رپورٹر) سابق قومی بیٹسمین فیصل اقبال Ù†Û’ بھی نیشنل جونیئر اور سینئر ٹیموں میں بیٹنگ Ú©ÙˆÚ† Ú©ÛŒ پوسٹ کیلئے Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Ùˆ درخواست دے دی۔ واضØ+ رہے کہ فیصل اقبال کوالیفائیڈ Ú©ÙˆÚ† ہیں۔